مسجد و مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ رجسٹرڈ ۔کیمپس 2۔ الجنۃ ہومز بائی پاس قصور کے تعمیراتی منصوبہ میں تعاون کریں



 جامع مسجد و مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ رجسٹرڈ الجنہ ہومز بائی پاس قصور پاکستان

کیمپس 2کا تعمیراتی منصوبہ*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

الحمدلله ادارہ مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کیمپس 1فاطمہ توحید مسجد میں (2014ء) نو سال سے دینِ حنیف کی خدمت میں کوشاں ہے اب تک مختلف شعبہ جات میں دینی خدمات کا سلسلہ جاری ہے ۔
کیمپس 1کی گراؤنڈ فلور مسجد اور فرسٹ فلور شعبہ تحفیظ القرآن ۔ شعبہ تجوید القرآن اور عصری تعلیم کے لیے خاص ہے۔

جگہ کی تنگی کی وجہ سے دو سال قبل ہم نے بائی پاس پر ہی الجنہ ہومز میں دس مرلہ اراضی کیمپس2کے لیے خریدی تھی ۔جو کہ الحمدللہ مسجد و مرکز الامام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے نام وقف ہو چکی ہے اور ادارہ رجسٹرڈ بھی ہو چکا ہے ۔
اس میں مسجد ۔درس نظامی اور تخصص فی الحدیث و علومہ کے لیے خاص ہے ۔
ان شاءاللہ

اب اس پر تین منزلہ بلڈنگ شروع کرنی ہے ۔
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ ہمیشہ کی طرح خدمت دین کے اس عظیم منصوبہ میں اپنی زکوۃ، صدقات کے ذریعہ ادارے کے دست وبازو بنیں گے اور دینِ حنیف کی خدمت میں ہمارے ساتھ شامل ہوں گے.
جزاكم الله خيرا
برائے رابطہ ومعلومات:
+92 3024056187

آن لائن عطیات کے لیئے:
*موبی کیش*
محمد ابراہیم
03024056187

*ایزی پیسہ*
محمد ابراہیم
03024056187
*بینک اکاونٹ*
Bank Account No:PK22MUCB0878917761006509
Account Title: Ibraheem
Bank: MCB

0 تبصرے