قرآن انٹرنیشنل

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
قرآن کریم سیکھنا چاہتے ہیں؟ 🤔 لیکن بڑی عمر آڑے آرہی ہے؟ 🤔 یا پھر وقت کی قلت ہے مسجد و مدرسہ جانے کیلئے؟ 🤔
تو اس کیلئے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ آپکی اس پریشانی کو *" ابن حنبل اوپن یونیورسٹی"* دور کرے گی،إن شاء اللہ

بہترین اساتذہ جو آپ کو قرآن تجوید سے پڑھنا سکھائیں گے
خواتین کیلئے معلمات کی سہولت موجود ہے
آئیں آپ بھی اس حدیث کی روشنی میں کسی ایک میں سے ہوجائیں
*قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ خيركم من تعلم القرآن و علمه*
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے یا سکھائے، أو کما قال
مزید تفصیلات مندرجہ ذیل ہیں
ابن حنبل اوپن یونیورسٹی
کا
*قرآنی علوم پر منصوبہ*
قرآن انٹرنیشنل
اس شعبہ میں
ماہر قراء کرام کی خدمات حآصل کر لی گئی ہیں ۔جس میں
آپ کے بچوں کوگھر بیٹھے ون ٹو ون
1.ناظرہ قرآن کریم +تجوید +دعائیں +اسلامی آداب
2.ناظرہ قرآن کریم +ترجمہ
3.حفظ قرآن کریم +تجوید + ترجمہ 4.تفسیر قرآن کریم 5.تجوید 6.قراءت سبعہ و عشرہ 7.تخصص علوم قرآن
۔ان شاء اللہ قرآنی علوم کو سیکھنے لیے یونیورسٹی جوائن کریں.

\0092 3024056187

0 تبصرے