دورہ تحمل و اداء از شیخ ابن بشیر الحسینوی

 الحمدللہ علوم حدیث کے ایک بہت ہی اہم فن تحمل و اداء پر دورہ شروع کیا جارہا ہے احباب خود بھی استفادہ کریں اور دوست احباب کو بھی توجہ دلائیں ۔اس دورہ کی مدت پانچ ماہ ہے ۔ان شاء اللہ

یہ دورہ صرف علوم الحدیث یوٹیوب چینل پر نشر ہوگا 

https://youtube.com/channel/UCPoX9F2ABAjXtBDZP41RGXg

0 تبصرے