پراسپیکٹس۔2020







شائقینِ علمِ دین کے لیے گھر بیٹھے قرآن و حدیث سیکھنے کا سنہری موقع

پراسپیکٹس   (2020ء)

ابن حنبل اوپن یونیورسٹی 
(IHOU)




ہیڈ آفس: جامعہ امام احمد بن حنبل سوہڈل آباد ،بائی پاس ،قصور
03024056187
ihouniversity.blogspot.com
ialhusainwy@gmail.com






ضروری بات 
 سال میں داخلے دو بار ہوتے ہیں : جنوری اور جولائی 
یونیورسٹی کے سالانہ امتحانات دسمبر میں ہوتے ہیں ۔


نوٹ: اگر آپ کی رجسٹریشن ابن حنبل اوپن یونیورسٹی کے کسی بھی پروگرام میں پہلے ہو چکی ہے تو دوبارہ رجسٹریشن نہ کروائیں وہ پہلے والا رجسٹریشن نمبر درج کریں وگرنہ آپ کا داخلہ منسوخ ہو سکتا ہے ۔










پیغام 
محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی 
چانسلر ، ابن حنبل اوپن یونیورسٹی 
قرآن و حدیث کو پوری دنیا میں عام کرنے کی غرض سے اوپن یونیورسٹی کااجراٗ کیاگیا تھا ۔حقیقی کامیابی قرآن وحدیث پر عمل کرنے میں ہے ۔۔عمل سے پہلے علم بہت ضروری ہے ۔قرآن و حدیث کوعام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں ۔

ہماری کامیابی 
الحمدللہ اس مبارک یونیورسٹی کے توسط سے دنیا کے مختلف خطوں میں قرآن و حدیث میں ماہر افراد تیار ہو چکے ہیں ۔ مزید محنت جاری ہے ،نیز اس یونیورسٹی کی کلاسز اردو ، عربی ، انگلش اور فرنچ زبان میں جار ی ہیں ۔ مزید زبانوں پر کام جاری ہے ۔ہمیں آپ جیسےمخلص بھائیوں کی اشد ضرورت ہے ۔


….خصوصیات…
سمسٹرسسٹم
آن لائن لیکچرز
اسائنمنٹ
کورس کے اختتام پر سند دی جائے گی
کورس کے مطابق کتب کی فراہمی اور  بڑے شہروں میں راہنمائی کے لیے ٹیوٹرز




۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

                                                                             
داخلہ فارم
نام:
ایڈریس:
تعلیم:
شناختی کارڈ:
کورس :
سمسٹر فیس :
داخلہ کے خواہش مند حضرات داخلہ فارم پر کرکے ہمیں وٹس اپ یا ای میل یا بذریعہ ڈاک بھیجیں۔
ہیڈ آفس: جامعہ امام احمد بن حنبل سوہڈل آباد ،بائی پاس ،قصور
03024056187
mtaipk.blogspot.com
ialhusainwy@gmail.com
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

داخلہ کا طریقہ کار 
                                                           
طلبہ کی علمی معاونت :
ہماری کوشش ہوگی کہ کورس کے ساتھ اس کی مکمل راہنمائی آڈیو ،یا وڈیو میں میمری کارڈ یا سی ڈی کی شکل میں بھی بھیجی جائے تا کہ طالب علم کو آسانی ہو ۔
ہر کورس کا ایک واٹس اپ گروپ بھی تشکیل دیا جائے گا اس میں ایک ماہر ٹیچر کی تدریسی ذمہ داری تفویض کی جائے گی جو اپنے مطلوبہ طلبہ پر محنت کرے گا ۔ ان شاءاللہ 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شعبہ ٹیوٹرز :
ٹیوٹرز کی ذمہ داریاں 
۱: اپنے شہر میں یونیورسٹی کا تعارف کروانا 
۲: اشتہار،پمفلٹ اور فلیکس وغیرہ عام کرنا 
۳: طلبہ کی بھرپور راہنمائی کرنا 
۴: طلبہ کو درپیش مشکلات کو حل کرنا 
۵: مقررہ تاریخ پر اسائنمنٹ چیک کرنا اور حاصل کردہ نمبروں کو تفصیل ہیڈ آفس کو پہنچانا
۶: طلبہ کے ساتھ اعلی اخلاق سےپیش آنا 
۷: کسی بھی شکایت یا تجویز کے لیے ٹیوٹر فورا ہیڈ آفس سے رابطہ کریں   
ٹیوٹرز : ہر ٹیوٹر کے طلبہ کے علاقے مخصوص ہوں گے مثلاقصور کے ٹیوٹرز قصور کے طلبہ کی ہی راہنمائی کریں گے ۔فیصل آباد کے طلبہ کی راہنمائی فیصل آباد کے ٹیوٹر زکریں گے۔
پاکستان کے بڑوں شہروں میں ہمارے ٹیوٹرز دستیاب ہیں ۔اسائنمنٹ لکھنے اور چیک کروانے میں ان سے رابطہ کریں ۔

طلبہ کے لیے ضروری ہدایات :
مقرر شدہ رنصاب کی کتب فراہم کی جائیں گے ۔
کسی بھی طرح کی راہنمائی کے لیے ہمارے ٹیوٹرز آپ کی بھر پور مدد کریں گے ۔
لیکچرز کی شکل میں بھی مکمل راہنمائی کی جائے گی ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خوشخبری :
الحمدللہ یہ مبارک یونیورسٹی اردو ، عربی ،انگلش اور فرنچ زبان میں لانچ ہے ۔ان تمام زبانوں میں اساتذہ کی ٹیم موجود ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشقیں (Assignments) :
مشقیں تدریس کا لازمی حصہ ہیں۔ ہر کورس کے مخصوص حصے یا یونٹوں پر مبنی مشقیں ٗسوالناموں کی شکل میں کتب کے ساتھ بھیجی جاتی ہیں۔ جنہیں حل کرکے طلبہ نے شیڈول کے مطابق اپنے متعلقہ شعبہ کو روانہ کرنی ہوتی ہیں۔ کورس کے دوران ان مشقوں کو حل کرنے سے رہنمائی حاصل ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ مشقیں مسلسل جائزہ (Continuous Assessment) کا حصہ ہیں۔ مشق میں حاصل کردہ نمبروں سے طلبہ کو اپنی کارکردگی کا اندازہ ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ مشقیں آخری امتحان کی تیاری میں بھی مدد دیتی ہیں۔ مشقوں میں حاصل کردہ نمبر آخری امتحان کے نمبروں میں ایک خاص تناسب سے شامل کئے جاتے ہیں۔ مشقوں میں کامیابی کے لئے مجموعی طور پر کم از کم 40% نمبر حاصل کرنا ضروری ہیں۔ مشقوںمیں غیر حاضری یا ناکامی کی صورت میں طلبہ امتحان میں بیٹھنے کے اہل نہیں اور یوں کورس میں فیل (Fail) قرار دیئے جاتے ہیں۔ یعنی جو طالب علم مشقوں میں فیل ہوگا وہ اس کورس میں فیل تصور ہوگا۔ خواہ وہ آخری امتحان میں پاس بھی ہوجائے ۔ اس لیے درج ذیل نکات کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنی پڑھائی مکمل کریں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۔۔۔۔۔۔کورسز ۔۔۔۔۔۔
سات سالہ درس نظا می کورس 
وفاق المدارس السلفیہ کے نصاب کے عین مطابق 
ماہانہ ، سہ ماہی اور ششماہی ٹیسٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ لے گی جبگہ سالانہ امتحان وفاق المدارس السلفیہ کے تحت دلوائے جائیں گے ۔
عامہ  مساوی میٹرک  مدت ایک سال۔کل سمسٹر دو ۔ فی سمسٹر فیس 20000
خاصہ  مساوی ایف اے  مدت دو سال کل سمسٹر چار ۔ فی سمسٹر فیس 30000
عالیہ  مساوی بی اے مدت دو سال کل سمسٹر چار ۔ فی سمسٹر فیس 40000
عالمیہ  مساوی ایم اے عربی ۔ایم اے اسلامیات  مدت دو سال ،کل سمسٹر چار ۔ فی سمسٹر فیس50000
شارٹ کورسز 
ان تمام کورسز کی مدت ایک سال ہے ۔اور ہر کورس دو سمسٹرز پر مشتمل ہے 
فی سمسٹر فیس 25000
دورہ تفسیرالقرآن الکریم دورہ صحیح بخاری               
دورہ بلوغ المرام دورہ ریاض الصالحین
دورہ گرامر                   دورہ تجوید                   
دورہ اصول فقہ               دورہ جرح و تعدیل           
دورہ اصول حدیث          
تخصصاتی کورسز
تمام کورسز کی مدت دو سال ہے اور سال میں دو سمسٹر ہیں ۔
فی سمسٹر فیس 30000
تخصص علوم حدیث تخصص جر ح و تعدیل
تخصص علوم قرآن تخصص اصول فقہ
تخصص عقیدہ تخصص دفاع حدیث

داخلہ فیس : 5000
فیس جمع کروانے کے لیے 
بینک اکاونٹAccount Holder name : Ibrahim
 Bank::MCB Bank ,
Brach: Kasur Branch ,
Kasur 
Acct:PK 22MUCB 0878917761006509
موبی کیش :محمد ابراہیم  :03024056187

2 تبصرے

  1. السلام علیکم! سر جی میں فیس نہیں دے سکتا مجھے بھی یونیورسٹی میں داخلہ دیا جائے۔مہربانی ہو گی۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. If you're trying to lose fat then you need to start following this brand new custom keto meal plan.

    To create this keto diet service, licensed nutritionists, fitness couches, and professional cooks have united to develop keto meal plans that are productive, decent, price-efficient, and satisfying.

    From their first launch in January 2019, thousands of people have already remodeled their body and health with the benefits a proper keto meal plan can provide.

    Speaking of benefits; in this link, you'll discover eight scientifically-certified ones given by the keto meal plan.

    جواب دیںحذف کریں