ابن حنبل انٹرنیشنل ٹرسٹ
شعبہ جات
تمام شعبہ جات رضائے الہی کے لیے دینی تعلیم کو عام کرنے میں سرگرم ہیں
ابن حنبل اوپن یونیورسٹی (پوری دنیا میں چار زبانوں میں آن لائن لانچ
۲۔جامعہ امام احمد بن حنبل بائی پاس قصور (بیرونی طلبہ کے لیے اقامتی درس گاہ )
۳۔دار الحدیث الحسینویہ حسین خان والا ہٹھاڑ (صرف مقامی طلبہ و طالبات کے غیر اقامتی درس گاہ )
۴۔ دار ابن بشیر للنشر والتوزیع (مختلف زبانوں میں دینی کتب کی نشرو اشاعت کا ادارہ)
۵۔ خدمۃ لاصحاب الحدیث ( مستحق افراد کے ساتھ مالی تعاون کرنے کی ادنی سی کاوش )
۶۔دالافتاء
یہ تمام شعبہ جات خالصتا قرآن و حدیث کی مبارک تعلیمات کو پوری دنیا میں عام کرنے میں مصروف ہیں والحمدللہ علی ذلک ۔
یہ محض اللہ تعالی کی توفیق و نصرت کے بعد پھر آپ احباب کے تعاون سے ممکن ہو رہا ہے ۔اس مبارک ٹرسٹ کے بہت بڑے بڑے عزائم ہیں ۔ان شاء اللہ
ہمیں ٹرسٹ کے مختلف شعبہ جات کے قیام کے لیے زمین کی اشد ضرورت ہے ۔آئیں اس مبارک عمل میں اپنی زکوۃ ، صدقات
اور تحائف سے تعاون کریں ۔
.................................
تعاون کی مختلف صورتیں
فی طالب علم ماہانہ اخراجات 5000 فی طالب علم سالانہ اخراجات 60000
فی استاد ماہانہ تنخواہ 20000 فی استاد سالانہ تنخواہ 240000
سو صفحات پر مشتمل کتاب کی اشاعت پر اخراجات 30000
پانچ سو صفحات پر مشتمل کتاب کی اشاعت پر اخراجات 150000
ایک مستحق فیملی کی کفالت کے ماہانہ اخراجات 20000
ایک مستحق فیملی کی کفالت کے سالانہ اخراجات 240000
یتیم بچے کی ماہانہ کفالت 5000 یتیم بچے کی سالانہ کفالت 60000
فی مبلغ تنخواہ 15000
نوٹ : آپ جس مد میں تعاون کریں گے اسی مد میں لگایاجائے گا ، ان شاء اللہ
کامطالعہ ایک بار ضرور کریں
ٹرسٹ کی مکمل رپورٹ ملاحظہ فرمائیں :
Whata App +923024056187
Email : ialhusainwy@gmail.com
Face book : ibn e bashir
تعاون بھیجنے کے لیے
موبی کیش 03024056187
بینک اکاؤنٹ :
Account holder name : ibraheem
Bank: MCB Bank , Branch : Kasur Branch ,Kasur
Acct : P K 22 MC B 0878917761006509
1 تبصرے
Do you understand there is a 12 word sentence you can communicate to your crush... that will trigger intense feelings of love and instinctual appeal for you buried within his chest?
جواب دیںحذف کریںBecause deep inside these 12 words is a "secret signal" that fuels a man's instinct to love, treasure and guard you with all his heart...
====> 12 Words Will Fuel A Man's Love Instinct
This instinct is so hardwired into a man's genetics that it will make him work better than ever before to build your relationship stronger.
In fact, triggering this influential instinct is absolutely important to having the best ever relationship with your man that the instance you send your man one of the "Secret Signals"...
...You will immediately find him open his heart and mind to you in such a way he haven't experienced before and he will recognize you as the one and only woman in the world who has ever truly tempted him.