السنہ انٹرنیشنل. کتب حدیث اور علوم حدیث کورسز کی تفصیل



إبن حنبل اوپن یونیورسٹی کی جانب سے کتب حدیث اور علوم حدیث کورسز کا آغاز کیا جارہا ہے 
🌹 
کتب حدیث اور علوم حدیث کورسز کی تفصیل

حدیث کے کورسز پر مشتمل السنۃ انٹر نیشنل

حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھنا چاہتے ہیں ؟
لیکن ابھی تک آپ نے حدیث کی کوئی بھی کتاب نہیں پڑھی ؟ 
وقت کی قلت ہے یا کارو باری مصروفیات ہیں ؟
تو اس کے لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بلکہ آپ کی اس پریشانی کو ابن حنبل اوپن یونیورسٹی دور کرے گی ۔ ان شاء اللہ

بہترین ماہر اساتذہ کرام آپ کو حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھائیں گے ۔خواتین کے لیے معلمات کی سہولت موجود ہے ۔اور دوران کلاس سبق کے متعلق سوالات کے مفصل جوابات دیے جائیں گے ۔

آئیں اس مبارک حدیث پر عمل کرتے ہوئے اپنے چہروں کو ترو تازہ کریں ۔

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم :نضر اللہ امرا سمع مقالتی فحفظھا ووعاھا و اداھا کما سمعھا 
اللہ تعالی اس شخص کو ترو تازہ رکھے جس نے میری بات سنی اسے یاد کیا اور اسے یاد رکھا پھر اس کو آگے بیان کردیا جیسے اس نے اسے سنا ۔

جس میں آپ اور آپ کے اہل خانہ کو گھر بیٹھے حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پڑھائی جائی گی ۔ ان شاء اللہ

کورسز کی تفصیل

مختصر کورسز 
مدت : ایک ماہ 
 نخبۃ الصحیحین کورس(صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی سو احادیث )حفظ ۔ترجمہ ۔ شرح   
 جوامع الکلم کورس  (مختصر الفاظ پر مشتمل احادیث کا مجموعہ)حفظ ۔ترجمہ ۔ شرح   
 مختصر اصول حدیث کورس (اصطلاحات المحدثین )
🌹 
   
متوسط کورسز 
مدت : ایک سال

 بلوغ المرام کورس  (تمام کتب احاادیث کی 1354 احادیث )ترجمہ ، تحقیق ، شرح 

 اللؤلؤ والمرجان کورس  (صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی 1906 متفق علیہ احادیث ) ترجمہ ،شرح
  
 نزھۃ النظر کورس   ضوابط الجرح والتعدیل  کورس
     🌹 
مفصل کورسز 
مدت : دو سال

 سنن الترمذی کورس  (3956احادیث )ترجمہ ، تخریج و تحقیق ، اسماء الرجال ،شرح 
🌹 
 سنن ابی داود کورس  (5274 احادیث ) ترجمہ ، تخریج و تحقیق ، اسماء الرجال ،شرح 
🌹 
 صحیح مسلم کورس  (7563احادیث )ترجمہ ،اسماء الرجال ، شرح  
🌹 
 صحیح بخاری کورس  (7563 احادیث )ترجمہ ، اسماء الرجال ، شرح 
🌹 
 صحیح ابن حبان کورس  (7447احادیث )ترجمہ ، تخریج و تحقیق ، اسماء الرجال ،شرح 
🌹 
 الاوسط لابن المنذر کورس  (6703احادیث )ترجمہ ، تخریج و تحقیق ، اسماء الرجال ،شرح
🌹 
 تخصص علوم حدیث کورس 
 تخصص جر ح و تعدیل کورس  مدت کورس : دو سال
🌹 
فیس : مستحق طلبہ و طالبات کے لیے بالکل فری ،صاحب حیثیت سے مناسب فیس لی جائے گی ۔ایک ماہ کی فیس  ۵۰۰۰

مزید تفصیلات کیلئے
 +92 3024056187

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیخ ابن بشیر الحسینوی کے علوم حدیث کے دورہ جات 
ز علوم حدیث پر متعدد دورہ جات کروا چکا ہےاور اب بھی تخصص تصنیف و تحقیق کا دورہ لاہور میں جاری ہے تمام دورہ جات کی تفصیل درج ذیل ہے
1.دورہ جرح و تعدیل
https://www.youtube.com/playlist...
2.دورہ المحدث الفاصل
https://www.youtube.com/playlist...
3.دورہ دراسۃ الأسانيد
https://www.youtube.com/playlist...
4.دورہ الکفایہ فی علم الروایہ
https://www.youtube.com/playlist...
5.دورہ صحیح البخاری جلد 1
https://www.youtube.com/playlist...
6.دار الافتاء
https://www.youtube.com/playlist...
7.المسند الصحیح علی التقاسیم والأنواع للإمام ابن حبان
https://www.youtube.com/playlist...
8.خطبات ابن بشیر الحسینوی
https://www.youtube.com/playlist...
9.کتب حدیث و جرح تعدیل کا تعارف
https://www.youtube.com/playlist...
10.دفاع منھج محدثین
https://www.youtube.com/playlist...
11.دورہ علوم حدیث
https://www.youtube.com/playlist...
۱۲۔دورہ علل الحدیث
13. تخصص تصنیف و تحقیق
https://www.youtube.com/playlist?list=PLzAUZjSTCtJ8-qO1jPOE3mn62CWOrN6Qq14.ہماری مطبوعہ کتب
https://www.youtube.com/playlist...
15.دفاع صحیح بخاری حافظ تنزیل الرحمن چھتوی
https://www.youtube.com/playlist...

۱۶۔ دورہ مسئلہ تدلیس
https://www.youtube.com/playlist?list=PLzAUZjSTCtJ8PnBSo5xSiQq7dgQtKTwlr۱۷۔دورہ منہج متقدمین و متاخرین کا اتحاد
https://www.youtube.com/playlist?list=PLzAUZjSTCtJ_JNAOrNyLIi6BNd7ksVain۱۸۔ دورہ حسن لغیرہ
https://www.youtube.com/playlist?list=PLzAUZjSTCtJ-LdD7Zk5F4VrQx9ejk85DL*خود بھی فائدہ اٹھائیں اور پوری دنیا میں علوم حدیث کو عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں آپ کی ہماری ٹیم میں شمولیت ہمارے لیے سعادت ہو گی*
♥دار السنہ للتخصص والتحقیق لاہور♥
جمعرات بعد نماز مغرب تا رات گئے تک منفرد کلاس
332ھما بلاک. اقبال ٹاؤن لاھور
...........
مدرس :ابن بشیر الحسینوی
.....
تخصص تصنیف و تحقیق 
منفرد دورہ کے سابقہ لیکچر یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیے گئے ہیں
https://www.youtube.com/playlist?list=PLzAUZjSTCtJ9aEQ9lNakz4c0l4-WrSi8a........
برائے سوالات

فیس بک آفیشل پیج

ہماری مطبوعہ کتب


♥دار السنہ للتخصص والتحقیق لاہور کے لیے بلڈنگ خریدنے میں ساتھ دیں♥

خویدم العلم
محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی


1 تبصرے

  1. If you're looking to lose fat then you absolutely have to get on this brand new custom keto meal plan diet.

    To create this keto diet service, certified nutritionists, personal trainers, and professional cooks have joined together to produce keto meal plans that are powerful, painless, price-efficient, and fun.

    Since their grand opening in 2019, 100's of individuals have already transformed their figure and well-being with the benefits a proper keto meal plan diet can offer.

    Speaking of benefits: in this link, you'll discover 8 scientifically-proven ones offered by the keto meal plan diet.

    جواب دیںحذف کریں