*کلیۃ الحدیث النبوی الشریف*
ہفتہ میں صرف ایک دن میں 2 گھنٹے حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے نکالیں
کب؟ ⬇️
ہر اتوار رات 8pm تا 10pm
کہاں؟ ⬇️
کلاس آنلائن زوم پر ہوگی
کب سے؟ ⬇️
2جنوری 2022ء سے کلاس شروع
مدت کورس : ایک سال
*نصاب؟* ⬇️
کتاب الطھارۃ من الجامع الکامل
ترجمہ و شرح
تحمل و اداء
اصول حدیث
طرق حدیث
جرح و تعدیل
علل الحدیث
ہر حدیث پر یہ تمام بحوث باحوالہ اور مفصل کی جائیں گے ۔ان شا ء اللہ
ماہانہ ٹیسٹ ہوں گے اور کورس کے اختتام پر سند بھی جاری کی جائے گی ۔ ان شاء اللہ
مناسب فیس اور مخصوص نشستیں
ماہانہ ایک ہزار
*داخلہ کے خواہش مند یہ فارم فل کریں*
*مزید تفصیلات کیلئے برائے رابطہ*
https://chatwith.io/s/ibn-e-bashir
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
*2021ء تک خدمت حدیث پر ایک نظر*
*زیر سر پرستی =فصیلۃ الشیخ دکثور حمزہ مدنی حفظہ اللہ*
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت مقصد حیات ہے ۔تصنیف و تحقیق اور تدریس کی صورت میں علم حدیث کو عام کرنا اور افراد تیار کرنے ہیں ۔ان شاء اللہ
اسی پرانے عزم کا نیا نام کلیۃ الحدیث النبوی الشریف رکھا جارہا ہے ۔اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔آمین
خدمت حدیث کی ایک جھلک
علوم حدیث کی انیس اصطلاحات پر مفصل دورہ جات کروائے گئے ہیں ۔نیز سلسلہ جاری ہے۔۔۔
نشر واشاعت
1=الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل 19جلدیں
2=شرح مسند حمیدی شائع ہو چکی ہے مکتبہ انصار السنہ سے
3=مسند احمد طبع دار السلام کی کی تحقیق کی تلخیص میں شمولیت
4=شرح صحیح مسلم مکتبہ قدوسیہ شائع کررہا ہے۔
*علوم حدیث پر ہم آٹھ کتب شائع کر چکے ہیں*۔
5۔علل الحدیث کے اصول وضوابط
6=جرح و تعدیل کے اصول وضوابط
7=تخریج و تحقیق کے اصول وضوابط
8=جرح و تعدیل کا ابتدائی قاعدہ
9=عجالہ نافعہ
10=عربی مخطوطات کی تدوین کے اصول و قواعد
11=المدخل الی الجامع الکامل للمحدث الاعظمی
12=لمدخل الی السنن الکبری للامام البیہقی
ہماری یہ کتب عام دستیاب ہیں ، ان میں سے کئی کتب دوسرے ممالک سے بھی طبع ہو چکی ہیں ۔
مزید درجن سے زائد پریس کے لئے تیار کی جارہی ہیں ۔ اللہ تعالی انھیں قبول فرمائے اور مخلصین کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ۔آمین
2022ء میں ان شاء اللہ تحمل و اداء کے اصول وضوابط ، الرفع والتکمیل اردو ،تدوین حدیث ، تقریب تقریب التھذیب اور ملخص تقریب التھذیب وغیرہ شائع کی جائیں گی ۔ اللہ تعالی یہ سارے اعمال قبول فرمائے ۔آمین ۔
کتاب خریدنے کیلئے درج ذیل لنک پر کلک کرکے رابطہ کریں
https://chatwith.io/s/ibn-e-bashir
دار ابن بشیر کے پیج کا لنک درج ذیل ہے اسے بھی لائک کرلیں تاکہ نئی شائع ہونے والی کتاب کی اطلاع بھی آپ تک پہنچتی رہے إن شاء اللہ
https://www.facebook.com/Dar-Ibn-e-Bashir-%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%A8%D8%B4%DB%8C%D8%B1-111620497972714
0 تبصرے