تقریظ
ہمارے بزرگ محترم سکندر حیات صاحب نے بڑی محنت اور محبت سے منفرد انداز میں ایک تاریخ مرتب کی ہے جو اس لائق ہے کہ اسے طبع کیا جائے تاکہ امت اس سے مستفید ہو سکے ۔
یہ مبارک تاریخ مختصر مگر جامع ہے اور ہر بات باحوالہ کرنے کی کوشش کی گئی ۔
میرا فقیر الی اللہ الغنی کا بھی تذکرہ انھوں نے کردیا ہے اللہ تعالیٰ مجھے ان کے گمان کے مطابق کردے ۔۔آمین
یہ ایک قابل تحسین عمل ہے ۔فجزاللہ خیرا
انا العبد ابن بشیر الحسینوی
15/5/2021ء
فی الحال پی ڈی ایف مہیا کی جارہی ہے اللہ تعالی آسانی فرمائے تو شائع بھی کی جائے ۔آمین
از سکندر حیات
0 تبصرے