دار السنۃ للتخصص والتحقیق لاہور, فیصل آباد

 



السلام علیکم محترم 
میرا بڑا پروجیکٹ  ہے اس کے لیے دعا بھی کرنا اور کوشش بھی ۔
مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالی یہ منفرد کام مجھ سے ضرور لے گا۔ میں مرنے سے پہلے  محققین و مصنفین کی جماعتیں تیار کرنا چاہتا ہوں ۔ جو دین حق کو لوگوں میں اسلاف کے منہج پر اجاگر کرنے والے بنیں ۔ بدعات و خرافات کا قلع قمع ہو ۔ ان شاء اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دار  السنۃ 
للتخصص و التحقیق   
تصنیف و تحقیق اور علوم حدیث میں تخصص کی معیاری درس گاہ 

مختصر تعارف : ایک عرصہ سے ارادہ تھا کہ لاہور میں ایک منفرد ادارہ  قائم کیا جائے ۔ یکم اکتوبر سے عارضی بلڈنگ اقبال ٹاؤن لاہور میں صرف ہر جمعرات بعد نماز مغرب تا رات گئے تک علمائے کرام کی کلاس شروع کی گئی جس سے اب تک تیس سے زائد علمائے کرام استفادہ کررہے ہیں اور وہ تمام لیکچر منفرد موضوعات پر دیے گئے ہیں نیز آن لائن بھی نشر ہوتے ہیں اور مکمل کورس یوٹیوب پر بھی اپ لوڈ کیا جاتا ہے ۔الحمدللہ یہ سلسلہ جاری ہے ۔
اب ہم نے تصنیف و تحقیق اور علوم حدیث میں تخصص کی مستقل کلاس جاری کرنی ہے اس کے لیے ہمیں ادارہ کی ذاتی بلڈنگ کی اشد ضرورت ہے ۔ اس عظیم مشن میں آپ ہمارا ساتھ دیں ۔
سہولیات : طلبہ کو ماہانہ معقول وظیفہ دیا جائے گا اور رہائش ، طعام وغیرہ تمام سہولیات فری ۔
عمارت : ادارے کے بلڈنگ ماڈل ٹاؤن یا جوہر ٹاؤن یا مناسب جگہ جو اندرون لاہور میں ہو  ۔ ان شاء اللہ 
اور بلڈنگ ادارے کےنام وقف ہوگی ۔کم از کم ایک کنال پرمشتمل تین منزلہ بلڈنگ ہو گی ۔
پہلی منزل مسجد ، دوسری منزل مثالی ریسرچ سنٹر ہو اورتیسری منزل علمائے کرام کی رہائشیں 
فوائد : امت مسلمہ کو مشنری افراد مہیا کیے جائیں گے ۔
تحقیقی و تصنیفی وسیع پیمانے پرکیا جائے گا۔
اسلام کے سچے خدام اور علوم حدیث میں ماہر افراد تیار کیے جائیں گے ۔ ان شاء اللہ
اے اللہ اس مثالی اور منفرد ادارہ کو قائم کرنے میں میری مدد فرما ۔آمین ۔
اس منفرد منصوبے کے لیے آپ کے تعاون کی ضرورت ہے ۔
الداعی الی الخیر : ابن بشیر الحسینوی 
ناشر
 الجامع الکامل فی الحدیث الصحیح الشامل طبع دوم   03024056187

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

🌷🌷

Whata  App   +923024056187
Email : ialhusainwy@gmail.com 
Face book : ibn e bashir 
تعاون بھیجنے کے لیے 
موبی کیش  03024056187
بینک اکاؤنٹ : 
Account   holder   name  : ibraheem
Bank: MCB  Bank , Branch : Kasur  Branch  ,Kasur
Acct : P K 22 MC  B 0878917761006509


................
دار السنہ کے مکمل لیکچر یوٹیوب پر حاصل کریں  
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


........ 

برائے سوالات

https://wa.me/923024056187

🌹علوم حدیث پر منفرد یوٹیوب چینل🌹


🌹فیس بک آفیشل پیج🌹


🌿ہماری مطبوعہ کتب🌿

...............


0 تبصرے